: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،28مارچ(ایجنسی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں جیت کے رتھ پر سوار ٹیم انڈیا کے سٹار آل راؤنڈر ویسٹ انڈیز کے خلاف سیمی فائنل میچ سے پہلے باہر ہو گئے ہیں. آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بیٹنگ کرتے وقت یوراج
زخمی ہو گئے تھے. ان کی جگہ آئی پی ایل اسٹار منیش پانڈے کو ٹیم میں جگہ مل سکتی ہے. موہالی میں جیت کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کپتان دھونی نے یوراج کی چوٹ کے سلسلے میں معلومات دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ان کے کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ پیر کو ہوگا.